: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے اراکین نے الیکشن کمیشن سے عام آدمی پارٹی کی تسلیم شدہ حیثیت ختم کرنے کا آج لوک سبھا سے مطالبہ کیا۔ بی جے پی کی میناکشی لیکھی نے لوک سبھا میں
وقفہ صفر کے دوران کہا کہ عام آدمی پارٹی کی ایک خاتون کارکن کے خود کشی کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس خاتون نے پولیس میں پہلے جو شکایت درج کرائی تھی اس میں صاف کہا گیا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ اسے پریشان کر رہے ہیں۔